University of sargodha
MA MSc Admissions Part 1, Part 2, Composit
Annual Examination
2019-2020
Fee Structure
: ٭٭٭٭٭٭٭٭ "سرگودھا یونیورسٹی-امتحانات کی معلومات "٭٭٭٭٭٭٭٭
٭ایم ۔اے / ایم ایس سی پارٹ -1 اور کمپوزٹ کا فیس انفارمیشن
۔
٭٭٭٭٭٭٭"سرگودھا یونیورسٹی - داخلہ جات کی معلومات"٭٭٭٭٭٭
٭ فیس / ریٹ ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
٭ایم ۔اے پارٹ -1 /4050 روپے
٭٭ ایم۔اے پارٹ۔2 /4350 روپے
٭٭٭ایم۔ایس۔ سی پارٹ -1 /4350 روپے
٭٭٭٭ ایم۔ایس۔سی پارٹ -2 /4550روپے
٭٭٭٭٭ایم ۔اے کمپوزٹ /7650روپے
٭٭٭٭٭٭ ایم ۔ایس۔سی کمپوزٹ /8150روپے
٭٭٭٭٭٭٭ایم ۔اے کمپوزٹ ٭٭٭٭٭٭
٭ ایسے پرائیوٹ امیدوار جن کا کمپارٹمنٹ صرف ایک پارٹ میں ہے ان کی فیس /4050روپے ہے ۔
٭٭٭٭٭٭٭ایم ۔ایس ۔سی کمپوزٹ ٭٭٭٭٭٭
٭ ایسے پرائیوٹ امیدوار جن کا کمپارٹمنٹ صرف ایک پارٹ میں ہے ان کی فیس /4350روپے ہے
علامہ اقبال او پن یونیورسٹی نے15جنوری سے شروع ہونے والے سمسٹر بہار 2020ءکے داخلہ فارمز ڈاکخانوں کے ذریعہ وصول کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے قبل ازیں یونیورسٹی کو داخلہ فارمز نامزد بینکوں کے ذریعہ موصول ہوتے تھے داخلہ فارمز گُم ہونے کی شکایات موصول ہونے پر یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ضیاءالقیوم نے نوٹس لیتے ہوئے داخلہ فارم ارسال کرنے کا طریقہ کار تبدیل کردیا ہے نئے طریقے کے مطابق داخلے کے خواہشمند طلبہ مطلوبہ فیس جمع کرانے کے بعد اب اپنا داخلہ فارم خود بذریعہ رجسٹری ڈاک ارسال کریں گے ۔ طلبہ کو الائیڈ بینک مسلم کمرشل بینک یو بی ایل اور فرسٹ وویمن بینک کی کسی بھی برانچ میں فیس جمع کروانے کے لئے صرف چالان فارم پیش کرنا ہوگا طلبہ کو بینک کے واپس کردہ چالان )سٹوڈنٹ کاپی(کے ساتھ لگے ایڈریس لیبل کو چالان سے الگ کرکے کسی لفافے پر چسپاں کرکے چالان کی "یونیورسٹی کاپی"کو مکمل شدہ داخلہ فارم کے ساتھ لف کرکے اِس لفافے میں ڈال کرقریبی پوسٹ آفس میں جاکر رجسٹری کروانا ہوگا ۔ طلبہ کو ادا شدہ فیس کی رسید حاصل کرکے یونیورسٹی کی جانب سے کتب موصول ہونے تک اپنے پاس سنبھال کرکھنے کی ہدایت کی گئی ہے واضح رہے کہ طلبہ کو رجسٹری کے پیسے پوسٹ آفس کو نہیں دینے ہوں گے کیونکہ یہ پیسے یونیورسٹی پوسٹ آفس کو دے چکی ہے۔